131
سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عبداللہ علی ادریس شیخ حرم مقدس کی دیکھ بھال کے ذمہ دار تھے۔شیخ عبداللہ علی روضہ رسول ؐ کو کھولنے، بند کرنے، روشنی اور خوشبو لگانے کے بھی ذمہ دار تھے۔رپورٹ کے مطابق شیخ عبداللہ علی کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔