سندھ میں پیپلزپارٹی کے وزراء کا جوتوں سے استقبال ہو رہا ہے: شیخ رشید

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لندن میں شہباز شریف کی بات نہیں سنی گئی کھیل شروع ہو چکا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیلابی ریلے سے بچ جانے والے وبائی ریلے میں پھنس گئے ہیں، سندھ میں پیپلزپارٹی کے وزراء کا استقبال جوتوں سے کیا جارہا ہے۔

شہباز شریف کی لندن میں شنوائی نہیں ہوئی اور انہیں گرل کیا گیا۔ پی ڈی ایم ہی نہیں پیپلز پارٹی میں بھی رسہ کشی شروع ہو گئی ہے۔ جو لوگ سیلابی ریلے سے بچ گئے وہ وبائی ریلے میں پھنس گئے ہیں۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کے وزراء کا جوتوں سے استقبال کیا جا رہا ہے۔ نہ باہر سے مدد آئی، نہ اندر سے ترقی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com