شیری مزاری نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) شیری مزاری نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا،شیری مزاری نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اب میرے بچے، والدہ اور میری صحت ترجیح ہے۔

تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری کو رہائی کے بعد پانچویں مرتبہ گرفتار کرلیا گیا

انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو نشانہ بنانے کی سب کو مذمت کرنی چاہیے، 9 مئی کو ہونے والے واقعات کی بھی مذمت کرتی ہوں، اس سے پہلے تحریک انصاف کے متعدد رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں  اور ہر روز کوئی نہ کوئی پارٹی چھوڑ نے پر مجبور ہورہا ہے ا ب تحریک انصاف کی سینئر ترین رہنما شیری مزاری نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ اب میں تحریک انصاف یا کسی بھی جماعت کا حصہ نہیں ہوں گی، انہوں نے کہا کہ میں  نے سیاست چھوڑنے کا تہیہ کرلیا ہے ،اب میرے بچے اور والدہ ، میری صحت میری ترجیح ہوگی ، اس سے پہلے شیری مزاری کو رہائی کے بعد پانچویں مرتبہ گرفتار کیا گیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com