شعیب ملک کا بابر اعظم کو قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا مشور

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بابر اعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ جیتنے کا اچھا موقع تھا ، شکست پر مایوسی ہوئی، بابر اعظم

بطور کپتان بابر اعظم بہتری کے عمل سے گزر رہے ہیں۔شعیب ملک نے کہا کہ ہمارے کلچر میں جلد نتائج کی توقع ہے، بابر اعظم کی رہنمائی کرنے والوں کو مشورہ ہے کہ بابر کو کپتانی چھوڑ دیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ بابر کی کپتانی اور بیٹنگ کی صلاحیت دو الگ الگ چیزیں ہیں، بابر اعظم کو کپتانی چھوڑ کر اپنی بیٹنگ پر توجہ دینی چاہیے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca