ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے کیپشن کے ساتھ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تصاویر شیئر کیں.
دونوں نے "الحمد اللہ لکھا اور قرآن پاک کی ایک آیت بھی لکھی.
– Alhamdullilah ♥️
"And We created you in pairs" وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا pic.twitter.com/nPzKYYvTcV
— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) January 20, 2024
یاد رہے کہ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکارہ عمیر جیسوال سے ہوئی تھی جبکہ شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے ہوئی تھی۔
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے چل رہی تھیں تاہم دونوں جانب سے انکی تصدیق یاتردید نہیں کی گئی تھی اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی ہے اور ان کی دوسری بیوی اداکارہ ہے