مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت ،کئی علاقوں میں پمپس بند ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی مبینہ قلت ہے اور بیشتر پٹرول پمپس بند ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا میں زیادہ تر پٹرول پمپ بند ہیں۔ بیشتر پٹرول پمپس پر پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بند ہے جبکہ چند کھلے پٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

شکر گڑھ، خوشاب، گوجرہ، منڈی بہاؤالدین میں بھی چند پیٹرول پمپ کھلے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ جو پٹرول پمپ کھلے ہیں وہ موٹر سائیکل سواروں کو 200 روپے، کار مالکان کو 500 روپے کا پٹرول فراہم کر رہے ہیں۔

پیٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کم ہورہی ہے۔

مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت ،کئی علاقوں میں پمپس بند ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں 

واضح رہے کہ یکم فروری سے قبل بھی پنجاب کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی مصنوعی قلت تھی تاہم وزیر خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے فوری بعد یہ مصنوعی قلت ختم ہوگئی تھی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com