سابق صدر آصف زرداری سے گورنر سندھ کی ملاقات

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے گورنر سندھ کرمان خان ٹیسوری نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔

گورنر ہاؤس کے ترجمان نے بتایا کہ انہوں نے سابق صدر کی خیریت دریافت کی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبے کو درپیش مسائل، سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے اقدامات اور کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آصف علی زرداری نے گورنر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔