103
کراچی میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث فلائی جناح کا طیارہ حادثے سے بال بال بال بچ گیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ان کے اہل خانہ سمیت تمام مسافر محفوظ رہے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے طیارے سے اترنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسافر اللہ تعالی کے حضور سجدہ ریز ہوگئے، پائلٹ کے مطابق اللہ نے سب کو نئی زندگی دی ہے۔