سموگ کا خطرہ، لاہورمیں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد چھت کو ڈھانپے بغیر شہر سے گزرنے والی ٹرالیوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی جبکہ میونسپل ویسٹ کی جانب سے ٹائر، پولی تھین، سالڈ ویسٹ، ربڑ، چمڑے کو جلانے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
دفعہ 144 کے تحت فصل یا فصل کی باقیات کو جلانے پر مالک اور ٹھیکیدار کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ لاہور کمشنر کی ہدایت پر لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور قصور میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca