کبرٰی خان کے خلاف سوشل میڈیا مہم ،اہم پیشرفت

اردو رولڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ایف آئی اے نے اداکارہ کبری خان کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں میجر (ر)عادل راجہ کے خلاف اداکارہ کبری خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران ایف آئی اے نے کبری خان کے خلاف مہم چلانے والے سوشل میڈیا اکا ئونٹس سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔

ایف آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کبری خان کی درخواست پر کارروائی شروع کردی ہے، کبری خان کے خلاف مہم چلانے والے تمام اکا ئونٹس بلاک کرنے کے لیے معاملہ پی ٹی اے کو بھیج دیا گیا ہے،

عدالت نے درخواست گزار کو ایف آئی اے انکوائری میں تعاون کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 23 جنوری تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ اداکارہ کبرہ خان نے یوٹیوب کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اداکارہ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ یوٹیوبر اور سابق فوجی افسر نے میڈیا انڈسٹری کی چار اداکارا ئوں پر جھوٹے الزامات لگا کر ان کی تذلیل کی ، من گھڑت الزامات سے میری اور دیگر اداکارائوں کی عزت و وقار کو ٹھیس پہنچی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca