اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات میں عوام کے ساتھ یکجہتی اور معاشی بوجھ بانٹنا کفایت شعاری کے اقدامات کی مثالیں ہیں۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ہم خود کفایت شعاری کی مثال قائم کر رہے ہیں، ملک کو موجودہ چیلنجز سے اجتماعی کوششوں سے ہی نکالا جا سکتا ہے
austerity measures that begin with the cabinet members voluntarily surrendering their pays, perks & privileges will save the exchequer an amount of Rs. 200 billion annually. I am grateful to all coalition partners for their support. Will personally supervise the implementation https://t.co/JlzjFZAUJ9
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) February 23, 2023
میاں شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ کابینہ ارکان کے اس اقدام سے سالانہ 200 ارب کی بچت ہوگی، اتحادیوں کی جانب سے تعاون پر مشکور ہوں، عملدرآمد کی خود نگرانی کروں گا۔