نادرا کا کچھ عملہ غیر ملکیوں کو جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث 

 

 

سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا  چیئرمین نادرا نے کہا کہ جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 84 کے قریب اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے

انہوں نے کہا کہ پروسیسنگ کے تجزیے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ عام طور پر غیر ملکی شہری شناختی کارڈ رکھنے والوں کی بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے دستاویزات تیار کر کے پاکستانی خاندانوں کا حصہ بننے کی کوشش کرتے ہیں ۔

لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا کہ نادرا صرف حقیقی شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے اور غیر ملکیوں کو پاکستانی خاندانوں کا حصہ بننے سے روکنے کے لیے تصدیق کے عمل کو مسلسل بہتر بنا رہا ہے۔

کراچی میں محسود قبائلیوں کو پاسپورٹ کے حصول میں درپیش مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مصطفی جمال قاضی نے کہا کہ کسی فرد کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com