توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پیشی سے متعلق ایس او پیز جاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسلام آباد پولیس نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پیشی سے متعلق ایس او پیز جاری کر دیئے۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے اور اس پر عمل کرنا ہوگا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدالت کے احاطے میں لاٹھی یا کوئی اور نقصان دہ چیز لانا ممنوع ہے، ریاست مخالف اور اشتعال انگیز نعرے بازی یا اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کے پابند ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com