سپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے ہراد دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سینٹ میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 45ویں میچ میں. انگلینڈ کی ٹیم لوسیا 164 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک نے 53 رنز بنائے. لیام لیونگسٹون 33، کپتان جوس بٹلر 17، جونی بیئرسٹو 16، فل سالٹ 11 اور معین علی 9 رنز،سیم کرن 10 اور جوفرا آرچر 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ ہئوے،جنوبی افریقہ کی جانب سے کیشو مہاراج اور کیگیسو ربادا نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اوٹنیل بارٹ مین اور اینریک نوکی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے تھے.جنوبی افریقہ کی جانب سے کوئنٹن ڈی کوک نے 65 رنز بنائے. ڈیوڈ ملر 43، رضا ہینڈرکس 19، ہنریک کلاسن 9، کپتان ایڈن مارکرم 1 اور مارکو جینسن 0 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.ٹرسٹن اسٹبس نے 12 اور کیشو مہیراج نے 5 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ،انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر نے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عادل راشد اور معین علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca