بغاوت کا الزام ،جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر فرد جرم عائد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت دو گرفتار فوجی افسران پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔

مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک ایون سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون پر بغاوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں فرد جرم عائد کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی آرمی چیف پارک ایون سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون کو استغاثہ نے تفتیش کے دوران حراست میں لیا تھا۔واضح رہے کہ جنوبی کوریا کے صدر نے گزشتہ ماہ ملک میں مارشل لاء نافذ کیا تھا تاہم اسی روز پارلیمنٹ کی جانب سے اس کے خلاف ووٹ دینے کے بعد انہوں نے مارشل لا ہٹانے کا اعلان کیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔