سری لنکا ،ڈاکٹروں نے گردے سےدنیا کی سب سے بڑی پتھری نکال دی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کولمبو کے آرمی ہسپتال میں یکم جون کو دنیا  کا سب سے بڑا اور سب سے بھاری گردے کی پتھری نکالنے کا آپریشن ہوا۔

ریٹائرڈ فوجی کے گردے سے 801 گرام وزنی پتھری نکال لی گئی۔

گردے سے نکالی گئی پتھری 5.26 انچ لمبی تھی جو کہ ایک عام اوسط گردے کے وزن سے 5 گنا زیادہ تھی۔گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی نکالے گئے پتھر کو دنیا کا سب سے بڑا پتھر تسلیم کیا۔اس سے قبل گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 2008 میں پاکستان میں ایک مریض کے گردے سے 620 گرام وزنی پتھری نکالی گئی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com