سٹا ر فٹبالرلیونل میسی نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑڈالا

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز)لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو کو ایک بار پھر شکست دے دی۔

دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر رونالڈو کی خدمات سے بھی سعودی کلب النصر ٹائٹل سے محروم رہا، سپر اسٹار اپنی ٹیم کو ٹائٹل دلانے میں ناکام رہے۔

یہ بھی پڑھیں

لیونل میسی نے تاریخ رقم کر دی

النصر اور الفتحم کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔تاہم، الاتحاد نے الفیحہ کو 3-0 سے شکست دے کر سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ دوسری جانب میسی کی ٹیم پی ایس جی نے ریکارڈ 11ویں مرتبہ فرنچ لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔

مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو اورلیونل میسی کے دوستانہ میچ کا ٹکٹ 59 کروڑ میں فروخت

میسی نے اسٹراسبرگ کے خلاف گول کر کے رونالڈو کا یورپ کی ٹاپ فائیو لیگز میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com