54ملین ٹویٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کے لیے پیش ایک سائبر حملہ آور نے 5.4 ملین ٹویٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کرنے کے لیے ٹویٹر میں موجود کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 5.4 ملین ٹوئٹر اکاؤنٹس کے رابطے کی تفصیلات تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
حملے کی صورت میں سامنے آنے والے ڈیٹا میں فون نمبرز اور ای میل ایڈریسز سے منسلک ٹوئٹر ہینڈلز شامل ہیں۔ اس حملے نے ان صارفین کا ڈیٹا بھی بے نقاب کر دیا ہے جنہوں نے ٹوئٹر کو بلاک کر رکھا ہے اس طرح سے سرچ نہیں کیا جا سکتا۔ حملہ آور نے اس ڈیٹا کا ایک نمونہ ہیکنگ فورم پر پوسٹ کیا اور اسے فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے
ہیکر کے مطابق چوری کئے گئے ڈیٹا میں مشہور افراد سے لیکرمشہور کمپنیوں تک کاڈیٹا موجود ہے