پنجاب پولیس سے متعلق صوبائی کابینہ کا سخت رد عمل ،آئی جی بارے اہم فیصلہ

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب کابینہ کے اراکین نے سوشل میڈیا صارفین کی گرفتاریوں میں صوبائی پولیس کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی مدد پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں معاملے پر آئی جی پنجاب سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آئی جی پنجاب کو لکھے گئے خط میں انہیں اس بات کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کہ آیا پولیس نے ایف آئی اے کی مدد کرنے سے پہلے اجازت لی اور اگر نہیں تو صوبائی فورس نے بغیر اجازت غیر قانونی گرفتاریوں میں کیسے مدد کی۔

خط میں یہ بھی رپورٹ طلب کی گئی ہے کہ ایلیٹ فورس کی گاڑیاں ایسی غیر قانونی کارروائیوں میں کیوں استعمال ہوئیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com