شمسی توانائی سے چلنے والے جہاز اڑانے کا کامیاب تجربہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) آج کے دور میں ہر شخص گھروں میں سولر سسٹم لگانے کی بات کر رہا ہے لیکن شاید جلد ہی شمسی توانائی سے چلنے والے ہوائی جہاز بھی بن جائیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سولر اسٹریٹوس نامی کمپنی کی ٹیم نے شمسی توانائی سے چلنے والے برقی ہوائی جہاز کو 10 ہزار میٹر کی بلندی پر اڑ کر نیا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔سولر ہوائی جہاز پر چلانے کا مقصد ہوائی مسافروں کو سستے ہوائی ٹکٹ فراہم کرنا ہے جہاں ایندھن کی بچت ہوتی ہے، تاکہ ہوائی مسافر سستے سفر سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔

یہ پہلا موقع ہو گا کہ شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ شمسی طیارے کے کامیاب تجربے کے بعد کمرشل ہوائی جہاز کی طرح اونچائی پر اڑتا ہوا دیکھا جائے گا۔کمپنی کے بانی رافیل ڈومجان کا کہنا ہے کہ شمسی جہاز کو تجارتی جہاز کی سطح پر لانے کے چیلنج کا مقابلہ کرنا چاہیے اور وہ فی سیکنڈ 300 ٹن ایندھن جلانے کے رجحان کو بھی تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔