گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد تک اضافے کی سمری تیار

 

وزارت پٹرولیم کے ذرائع نے بتایا کہ گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد تک اضافے کی سمری تیار کر لی گئی ہے جس میں محفوظ گیس صارفین کے لیے ماہانہ چارجز بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق فکسڈ چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 172 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 198.33 فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔
گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ای سی سی میں پیش کی جائے گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد نگراں کابینہ نے سمری کی حتمی منظوری دے دی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com