115
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سنا یاکہ پی ٹی آئی لیڈر طاہر صادق نے این اے 49 اٹک سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں.
لاہور ہائی کورٹ نے طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے جس کے بعد طاہر صادق نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا.