اس دوران ایکسپو لائن سروس، جو عام طور پر کنگ جارج سٹیشن پر ختم ہوتی ہے، عارضی طور پر سرے سنٹرل سٹیشن پر ختم ہو جائے گی۔ کنگ جارج اسٹیشن تک یا وہاں سے کوئی ٹرین نہیں چلائی جائے گی جس کی وجہ سے روزانہ اس روٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ایک نیوز ریلیز میں کہا گیا ہےکہ 30 سال پہلے کھلنے والے اسکائی ٹرین اسٹیشن کے کئی ٹریک سیکشنز کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
جس کی وجہ سے پورا اسٹیشن بند کرنا پڑا بندش کے دوران کنگ جارج اسٹیشن پر اضافی اپ گریڈ کے کام کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، بشمول لفٹ میں بہتری۔
76