کینیڈا میں دو سکولوں پر ملزمان کی فائرنگ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریال کے دو اسکولوں میں صبح سویرے جب طلباء اور اساتذہ اسکول پہنچے تو مرکزی دروازہ گولیوں سے چھلنی ہوگیا۔ دیواروں پر گولیوں کے نشانات بھی تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہوئی۔ شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں اسکول فائرنگ میں ایک ہی قسم کا ہتھیار اور طریقہ استعمال کیا گیا تھا

پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ حملہ آوروں کی شناخت نہ ہونے کی وجہ سے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ جس وقت فائرنگ کی گئی اسکول خالی تھے اس لیے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غزہ میں اسرائیلی حملے کے بعد سے کینیڈا کی ایک یونی ورسٹی میں فلسطینی اور اسرائیلی طلبا میں لڑائی بھی ہوئی تھی جب کہ پیر کے روز ایک عبادت گاہ کو بھی آگ لگائی گئی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca