ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ، پاک بھارت میچ کس ملک میں ہو گا ؟ فیصلہ ہو گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان پاک بھارت میچ کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا۔آئزن ہاور اسٹیڈیم نیویارک سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر لانگ آئی لینڈ میں واقع ہے اور اس میں 34,000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹی وی شائقین کے لیے بھارتی میچز صبح امریکی وقت کے مطابق کرانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی شہر فلوریڈا اور ٹیکساس ورلڈ کپ مقابلوں کی میزبانی کریں گے جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کی میزبانی بارباڈوس کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ سال شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو آج دبئی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی مشترکہ میزبانی امریکہ اور ویسٹ انڈیز کر رہے ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca