ٹیکس،بجلی اور گیس چوروں کو دہشت گرد قرار دیا جائے،خواجہ آصف

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک مقروض اور دیوالیہ ہو چکا ہے، ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت عدالتوں میں صرف 2670 ارب روپے کے ٹیکس کیسز زیر سماعت ہیں، ٹیکس، بجلی اور گیس کی چوری ہر سال کئی ہزار ارب ہوتی ہے۔ . جس کا بوجھ عام آدمی اٹھاتا ہے۔

 

سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک مقروض اور دیوالیہ ہو چکا ہے، ہر قسم کے ریاستی وسائل کی چوری کو معاشی دہشت گردی قرار دیا جائے، ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشت گرد قرار دیا جائے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف نے مزید کہا ہے کہ چوری کی حمایت کرنے والے سرکاری ملازمین بھی معاشی دہشت گرد ہیں، انہیں عام قوانین کے بجائے دہشت گردی کے قوانین کا سامنا کرنا چاہیے، ورنہ معاشی تباہی ہمارا مقدر بنے گی ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com