پی ایس ایل 8 کیلئے ٹیموں کی تشکیل کا عمل مکمل

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز )  پاکستانی کرکٹ کے میگا ایونٹ پی ایس ایل کے

آٹھویں ایڈیشن کے لیے ٹیمیںتشکیل دیدی گئی ۔ پاکستا ن سپر لیگ 8 کے پلیئرز

ڈرافٹ کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں فرنچائزز کے مالکان، چیئرمین پاکستا

کرکٹ بورڈ رمیز راجہ اور کرکٹرز نے شرکت کی۔پشاور زلمی نے 17 کھلاڑیوں

پر مشتمل جبکہ دیگر ٹیموں میں 18 کھلاڑی شامل ہیں، پشاور زلمی ایک کھلاڑی کا اعلان بعد میں کرے گی۔

پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑی

پلاٹینم کیٹیگری میں لاہور قلندر کی جانب سے فخر زمان ، سری لنکا کے ہسرنگا اور نسیم شاہ

یوڈ ملر اور آئرلینڈ کے جوش لٹل، آسٹریلیا کے میتھیو ویڈ اور عمران طاہر، بھانوکا راجا پاکسے

اور ویسٹ انڈیز کے روومین،ایلکس ہیلز اور افغانستان کے رحمان اللہ گرباز شامل

ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل کھلاڑی

افغانستان کے فضل حق فاروقی ، مجیب الرحمان، وائلڈ کارڈ حسین طلعت، اوڈن اسمتھ اور

جیمز ونس اور نیوزی لینڈ کے جیمز فلٹر

گولڈ کیٹیگری میں شامل کھلاڑی

دانش عزیز ، ارشد اقبال ، احسان علی زمبابوے کے سکندر رضا اور لیام ڈاسن ،ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین

آسٹریلیا کے اینڈریو ٹائی کو گولڈ کیٹیگری میں منتخب کیا گیا

سلور کیٹیگری میں شامل کھلاڑی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار ڈیبیو کرنے والے اسپنر ابرار احمد

صاحب مقصود اور رومان رئیس ، عمید آصف ، محمد زاہد، طیب طاہ، وکٹ کیپر محمد اخلاق، اسامہ میر

وکٹ کیپر بلے باز عثمان خان، سمین گل، انور علی اور سرور آفریدی ، صائم ایوب اور عثمان قادر

جبکہ لاہور قلندرز نے دلبر حسین، بیٹر طاہر بیگ اور فاسٹ باؤلر احمد دانیال کو ٹیم میں شامل کرلیا

ایمرجنگ کیٹیگری میں شامل کھلاڑی

یمرجنگ کیٹیگری میں کراچی کنگز نے عرفان اللہ نیازی کو ایمرجنگ کیٹیگری میں منتخب کیا

جبکہ پشاور زلمی نے اپنے ٹیلنٹ ہنٹ کھلاڑیوں صفیان مقیم اور حسیب اللہ کو اسکواڈ کا حصہ بنایا۔
؎اس کے علاوہ ایمرجنگ کیٹیگری میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ذیشان ضمیر

اور حسن نواز کو اٹھایا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے عبدالواحد بنگال زئی

اور امل خان کو جبکہ لاہور قلندرز نے شاویز عرفان کو اٹھایا۔

سپلیمنٹر ی کٹیگری میں شامل کھلاڑی

پشاور زلمی نے سپلیمنٹری کیٹیگری میں نیوزی لینڈ کے جمی نیشام، ملتان سلطانز نے

انگلینڈ کے عادل راشد اور نوجوان عرفان منہاس کو منتخب کیا۔

اس کے علاوہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل اور عمیر بن یوسف

جبکہ سپلیمنٹری کیٹیگری میں لاہور قلندرز کو

انگلینڈ کے جارڈن اور جلات خان، اسلام آباد یونائیٹڈ نے معین علی اور مبشر خان، کراچی

نے جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی اور محمد عمر کو شامل کیا۔ میں اضافہ ہوا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com