تحریک انصاف کا اپنے امیدواروں کو اپنی ہی پارٹی جوائن کرانےکا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار کسی دوسری جماعت کے بجائے اپنی پارٹی میں شامل ہوں.
پی ٹی آئی کی جانب سے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی جائے گی جس میں کہا جائے گا کہ تحریک انصاف ایک رجسٹرڈ پارٹی ہے اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کو بلے کے نشان کے بغیر الیکشن لڑنا پڑا
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ درخواست میں لکھا جائے کہ ہائی کورٹ کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے احکامات جاری کرنے چاہئیں، اس سلسلے میں یہ کام ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور سینئر قانون دان قاضی انور کو دیا گیا.

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca