تحریک انصاف اور مولانا فضل الرحمان میں ملاقات ،آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنیکا فیصلہ

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پی ٹی آئی اور جے یو آئی ایف کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی، دونوں جماعتوں نے مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا۔.
ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور سینیٹر مرتضیٰ کامران مشترکہ طور پر اپوزیشن کی جانب سے متفقہ آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کریں گے۔.
میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہیں، میڈیا میں مولانا کے فیصلے کی خبر درست نہیں ہے۔.
انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی آئینی عدالت بنانا نہیں ہو گا، اب جو کچھ ہو رہا ہے وہ بدنیتی پر مبنی ہے۔.
اس موقع پر صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر قائم ہیں، مولانا کا یہ موقف ہمارے لیے بہت خوش آئند ہے، وہ بڑی خوشی اور امید کے ساتھ یہاں سے جا رہے ہیں۔.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca