تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب سےامیدواروں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے پنجاب کے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا.
پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے سینئر وکیل حامد خان اور ذلفی بخاری کو پنجاب کی جنرل نشستوں کے لیے پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کرنل (ر) اعجاز منہاس جنرل نشستوں کے لیے کورنگ امیدوار ہوں گے.
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے احتساب کے سابق مشیر بریگیڈیئر (ر) مصدق کو ٹیکنوکریٹ سیٹ کے لیے امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ خواتین کی نشست کے لیے سینیٹ کے انتخابات میں یاسمین راشد کو میدان میں اتارا جائے گا.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔