تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کا لائحہ عمل تیار کرلیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع سےموصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال پر ملک گیر احتجاجی لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔
تحریک انصاف 26 جولائی بروز جمعہ عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی رہائی کے لیے ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔
ذرائع کے مطابق ملک گیر احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہوگا۔ احتجاج کا بنیادی مقصد بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کارکنوں کی رہائی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج پاکستان تحریک تحفظِ پاکستان کے پلیٹ فارم سے کیا جائے گا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca