تحریک انصاف کے پی کے کا مخصوص نشستیں شہداء کے لواحقین کو دینے کا فیصلہ

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں کے معاملے کے حوالے سے پی ٹی آئی نے صوبے میں شہداء کے لواحقین کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کی بیواؤں کو خواتین کے لیے مخصوص نشستیں دی جائیں گی جن میں جاوید اکاخیل، سکندر، محمد بلال، ابرار احمد، جاوید گل شامل ہیں جن کی بیواؤں کو مخصوص نشستیں دی جائیں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہداء کی بیواؤں کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ بانی چیئرمین کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ) مخصوص نشستوں کی حقدار ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca