تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا، پارٹی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے خود پر تنقید کے باعث استعفیٰ دیا تھا۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ چاہتے تھے کہ احتجاج کی ناکامی کی ذمہ داری ان پر نہ ڈالی جائے تاہم پارٹی رہنماؤں نے احتجاج کی ناکامی کا ذمہ دار مرکزی قیادت کو ٹھہرایا۔
دریں اثناء وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مشال یوسفزئی کو ایک بار پھر کابینہ سے فارغ کرتے ہوئے انہیں معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
مشال یوسفزئی نے کہا کہ مجھے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو کی بنیاد پر ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔
24 نومبر کو بیرسٹر گوہر کو پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات کے لیے بھیجا گیا، بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی کے بانی سے کارکنوں کے لیے 20 سیکنڈ کی ویڈیو بنانے کو کہا۔ بانی پی ٹی آئی نے کسی اور کی مرضی پر ویڈیو بنانے سے انکار کیا، انہوں نے سارا اختیار بشریٰ بی بی کو دے دیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو 800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی .پروگرام، زوجیت ویزا وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں 923455060897+ یا اس ایڈریس پرمیل کریں
    urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳ 2024 @ urduworld.ca