تحریک انصاف کو 22 اکتوبر کو لاہورمیں جلسے کی اجازت دیدی گئی 

 

ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر حلقہ این اے 123 کاہنہ میں جلسے کی اجازت دے دی۔

اس سے قبل لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا جس پر پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کو اجازت نہیں ہے تو پھر کسی کو جلسے کی اجازت نہ دی جائے۔

عدالت نے ضلعی انتظامیہ سے جواب طلب کیا تھا جس پر ڈپٹی کمشنر آفس نے لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب جمع کراتے ہوئے کہا کہ لبرٹی میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا