تحریک انصاف کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ جائیگی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر. بابر اعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئین کسی کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا، ہمارےلوگوں سے کاغذات نامزدگی چھین لیے گئے ہیں, 300 سے زائد کاغذات نامزدگی مسترد ہو چکے ہیں.
بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہم ان ہتھکنڈوں کے خلاف سپریم کورٹ جا رہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کسی بھی قیمت پر الیکشن لڑے گی, یہ ہماری حکمت عملی تھی کہ ہر حلقے سے اپنا امیدوار کھڑا کیا جائے.
انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی کو ٹکٹ خود جاری کرنے کی اجازت دی ہے، ہمیں امید ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca