113
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)تحریک انصاف فیض آباد میں دھرنا دے گی
پی ٹی آئی نے فیض آباد میں دھرنے دینے کیلئے درخوست دے دی ہے
درخواست میں لکھا گیا ہے کہ 26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینا چاہتے ہیں اجازت دی جائے
اسلام آباد میں بھی انتظامیہ کو جلسے کیلئےتحریک انصاف کی طرف سے درخواست دے دی گئی
راولپنڈی انتظامیہ کو دھرنے کے لئے درخواست دی گئی ، تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ
ہم فیض آباد میں پرامن دھرنا دیں گے، عمران خان دھرنے کی قیادت خود کریں گے
راولپنڈی انتظامیہ کہا گیا ہے کہ عمران خان اور دھرنے کے شرکاء کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے