معیشت بحالی کا دس سالہ منصوبہ ،پیٹرولیم لیوی 100 روپےلٹر،دکانداروں پر اضافی ٹیکس لگے گا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کی شرائط پوری کرنے کے لیے پلان تیار کر لیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کے حصول کی شرائط کو پورا کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے، جس میں پیٹرولیم لیوی 50 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

ملکی معیشت کی بہتری کے لیے 10 سالہ جامع منصوبہ تیار کیا جائے گا، پلان کو دوست ممالک کے ساتھ شیئر کیا جائے گا اور اسٹرکچرڈ سپورٹ کے لیے کہا جائے گا، ان ممالک میں چین، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، یورپی یونین اور امریکا شامل ہیں۔ .
ٹارگٹڈ سبسڈی صرف معاشرے کے کم آمدنی والے طبقے کو دی جائے گی، عام دکانداروں اور تاجروں پر اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز بھی معاشی بحالی کے منصوبے کا حصہ ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca