حزب اللہ کیساتھ کشیدگی،ہزاروں اسرائیلی فوجی لبنان کی سرحد پر پہنچ گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) حزب اللہ کیساتھ کشیدگی ، ہزاروں اسرائیلی فوجی لبنان کی سرحد پر پہنچ گئے ،اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد اپنے 10,000 سے 20,000 فوجیوں کو غزہ کی پٹی سے لبنان کے ساتھ شمالی سرحد کی طرف منتقل کر رہی ہے۔چھاتہ بردار اور کمانڈوز 98ویں ڈویژن سے منسلک دستوں کے ساتھ اب ناردرن کمانڈ کے تحت 36ویں ڈویژن میں شامل ہوں گے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ بریگیڈ کو اصل میں غزہ میں لڑائی جاری رکھنا تھی لیکن لبنان کے ساتھ کشیدگی کے باعث اسے وہاں منتقل کر دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ لبنان میں گزشتہ دو روز کے دوران پیجر دھماکوں کی لہر کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان بھرپور جنگ چھڑنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca