میانوالی چاپری پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ دو دہشت گرد ہلاک

  • اردو ورلڈ کینیڈا ویب نیوز میانوالی یکم  دسمبر 2024ءتھانہ چاپری میانوالی پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ،

پنجاب پولیس میانوالی نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا، 02 دہشت گرد ہلاک، ترجمان پولیس

کے پی کے سے متصل پنجاب کی بین الصوبائی سرحد پر عیسی خیل سرکل کے تھانہ چاپری پر دہشت گرد حملہ آور ہوئے، ترجمان پولیس

20 سے زائد خوارجی دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ کے ساتھ تھانہ پر اچانک حملہ کیا، ترجمان پولیس

 

پولیس اور خوارجی دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ترجمان پولیس

دہشت گردوں نے تھانہ کی عمارت پر راکٹ لانچرز برسائے، ہینڈ گرنیڈز بھی پھینکے، ترجمان پولیس

تھانہ چاپری کا تمام عملہ محفوظ رہا، 02 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے، ترجمان پولیس

پولیس کی جوابی فائرنگ سے 02 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ترجمان پولیس

ڈی پی او میانوالی اختر فاروق، سینئر پولیس افسران موقع پر موجود،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر میانوالی پولیس کو شاباش،

پنجاب پولیس ہمہ وقت الرٹ ہے، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر دم لیں گے، آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس امن دشمن عناصر کا اسی طرح جواں مردی سے مقابلہ کرتی رہے گی، آئی جی پنجاب

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں