لکی مروت میں صدر تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں صدر تھانے پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے تھانہ صدر لکی مروت پر حملہ کیا جس کے دوران ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے سے تھانے کا ایک حصہ بھی منہدم ہوگیا جس کے باعث اہلکار ملبے تلے دب گئے جب کہ دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔

https://twitter.com/MarwatAizaz/status/1641215911418888192?t=ELkA65LEuvgDoNuxfczQoA&s=19

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com