وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

صدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا. اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے.
حلف اٹھانے والوں میں خواجہ آصف، احسن اقبال، خالد مقبول صدیقی، شازہ فاطمہ، محسن نقوی، امیر مکم اور دیگر شامل ہیں. اس کے علاوہ چوہدری سالک حسین، ریاض پیرزادہ، رانا تنویر اور جام کمال حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں.
اس کے علاوہ اویس لغاری، عطا اللہ تارڑ، قیصر شیخ، اسحاق ڈار، مصدق ملک، محمد اورنگزیب اور احد چیمہ بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں. حلف اٹھانے والوں میں اعظم نذیر تارڑ اور شزا فاطمہ بھی شامل ہیں.
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے آج شام وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس بلایا ہے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔