احتساب عدالت نے شاہدخاقان عباسی اور پرویز اشرف کو طلبی کے نوٹس جاری کردئیے 

احتساب عدالت ون اور تھری نے دونوں سابق وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کر د ئیے ہیں، احتساب عدالت ون نے ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کو 14 نومبر کو طلب کر رکھا ہے جب کہ رینٹل پاور ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کو طلب کیا گیا ہے۔

 نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن ریفرنس ،سابق وزیر اعلیٰ مراد شاہ احتساب عدالت طلب

راجہ پرویز اشرف کو 2015، 2017 میں دائر ریفرنسز میں 14 نومبر کو طلب کیا گیا ہے، احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کو 2017، 2016 میں دائر ریفرنسز میں 12 اکتوبر کو طلب کر رکھا ہے۔

نیب کیسز ،احتساب عدالت نے آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا

علاوہ ازیں احتساب عدالت 3 نے راجہ پرویز اشرف کو چاروں مقدمات میں نوٹس جاری کر دیے، احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی، راجہ پرویز اشرف کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca