185
اس سے اجرت میں 65 سینٹس 3·9 فیصد اضافہ ہو گا جو فی گھنٹہ کی موجودہ شرح $16·55 سے ہو گا۔ سالانہ اضافہ $1,355 ہو گا۔ کم از کم اجرت میں اضافہ حکومت کے ورکنگ فار ورکرز ایکٹ، 2024 کا حصہ ہے۔
لیبر منسٹر ڈیوڈ پِچینی نے ایک ریلیز میں کہا کہ ان الاؤنسز میں چھ ماہ پہلے اضافہ کر کے ہم نہ صرف کاروبار کے لیے ایک مستحکم ماحول فراہم کر رہے ہیں بلکہ مہنگائی کے اس دور میں کم از کم اجرت میں اضافہ کر کے خاندانوں کی مدد بھی کر رہے ہیں۔ یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ اونٹاریو لیونگ ویج نیٹ ورک کے مطابق، جی ٹی اے میں کم از کم اجرت $25 فی گھنٹہ ہے۔