105
انہوں نے مزید کہا کہ امریکیوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی جنگ امریکی بموں، گولوں اور دیگر ہتھیاروں سے لڑی جا رہی ہے۔برنی سینڈرز کا کہنا تھا کہ ‘بہت ہو گیا، کانگریس کو فنڈنگ روک دینی چاہیے، امریکی ٹیکس دہندگان کو غزہ میں مزید خواتین، بچوں اور معصوم فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث نہ بنایا جائے۔واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل کو مزید 10 ارب ڈالر کی امداد دینا چاہتے ہیں تاہم برنی سینڈرز نے ان کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کانگریس سے ایسی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔