106
سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض کرتے ہوئے اپیل واپس کر دی، ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے اعتراض کیا کہ اپیل سے منسلک دستاویزات کو پڑھا نہیں جا سکتا.
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان ملنے کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی ۔