147
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف دوطرفہ فوجی تعلقات کو بڑھانے کے لیے چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچے ہیں۔دورے کے دوران آرمی چیف چین کے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔