اور سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی کا اظہار کیا.آرمی چیف نے کہا کہ مرحوم ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے حقیقی دوست تھے، دونوں رہنماؤ ں نے کہا کہ جانوں کا ضیاع ناقابل تلافی ہے، پاکستان کے ایران کے ساتھ تاریخی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات ہیں.آرمی چیف نے مزید کہا کہ پاکستان اور ایران کی مسلح افواج ہمیشہ ایک ساتھ کھڑی رہتی ہیں.
74