پاک فوج دشمن قوتوں کے تمام ہتھکنڈوں کو خاک میں ملانے کے لیے تیار ہے، آرمی چیف 

 اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دشمن قوتوں کے تمام ہتھکنڈوں کو خاک میں ملانے کے لیے کسی بھی لمحے تیار ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لائیو فائر اور جدید وی ٹی 4 ٹینک  کا مشاہدہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے طویل فاصلے تک مار کرنے والی ایس ایچ 15 آرٹلری گنز کی فائرنگ اور جدید آلات کی نمائش کا بھی مشاہدہ کیا اور اہلکاروں کی جنگی مہارت اور جدید ترین ہتھیاروں میں مہارت کو سراہا۔ کور کی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی گئی۔جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com