آرمی چیف مزید توسیع نہیں لیں گے ، فوجی ترجمان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف فارمیشنز کے الوداعی دوروں کے طور پر سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا دورہ کیا۔”

ترجمان پاک فوج نے پہلے ہی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ جنرل باجوہ ایک اور توسیع کا مطالبہ نہیں کریں گے، حالیہ ہفتوں میں موجودہ چیف کے عہدے پر رہنے کے حوالے سے قیاس آرائیاں عروج پر تھیں۔

افواہیں تھیں کہ جنرل باجوہ کو مختصر مدت میں توسیع دی جائے گی جب کہ وائس چیف آف آرمی اسٹاف کا تقرر کیا جائے گا۔

تاہم، آئی ایس پی آر کے تازہ ترین بیان میں یہ بات کافی حد تک واضح ہو گئی ہے کہ موجودہ آرمی چیف 29 نومبر کو باقاعدہ طور پر اپنی وردی اتاریں گے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com