اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حکمران جماعت کے رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حکمران جماعت کے رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش ہےترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید کہا کہ امریکا نے ہمیشہ پاکستان میں آئین اور قانون کی حکمرانی کے احترام پر زور دیا ہے۔